سورة Al-Baqarah ( The Cow ) - الآية 117

سورة Al-Baqarah ( The Cow ) - Urdu Qadri - الآية 117 عدد الآيات 286

بَدِيعُ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ ۖ وَإِذَا قَضَىٰٓ أَمْرًۭا فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُۥ كُن فَيَكُونُ ﴿١١٧﴾
وہی آسمانوں اور زمین کو وجود میں لانے والا ہے، اور جب کسی چیز (کے ایجاد) کا فیصلہ فرما لیتا ہے تو پھر اس کو صرف یہی فرماتا ہے کہ \"تو ہو جا\" پس وہ ہوجاتی ہے،
مشاركة الموضوع