سورة Qaf ( The Letter Qaf ) - الآية 19

سورة Qaf ( The Letter Qaf ) - Urdu Najafi - الآية 19 عدد الآيات 45

وَجَآءَتْ سَكْرَةُ ٱلْمَوْتِ بِٱلْحَقِّ ۖ ذَٰلِكَ مَا كُنتَ مِنْهُ تَحِيدُ ﴿١٩﴾
اور موت کی بےہوشی حق کے ساتھ آپہنچی۔ یہی وہ چیز ہے جس سے تو گریز کرتا رہتا تھا۔
مشاركة الموضوع