سورة At-Taubah ( The Repentance ) - الآية 49

سورة At-Taubah ( The Repentance ) - Urdu Maududi - الآية 49 عدد الآيات 129

وَمِنْهُم مَّن يَقُولُ ٱئْذَن لِّى وَلَا تَفْتِنِّىٓ ۚ أَلَا فِى ٱلْفِتْنَةِ سَقَطُوا۟ ۗ وَإِنَّ جَهَنَّمَ لَمُحِيطَةٌۢ بِٱلْكَٰفِرِينَ ﴿٤٩﴾
ان میں سے کوئی ہے جو کہتا ہے کہ \"مجھے رخصت دے دیجیے اور مجھ کو فتنے میں نہ ڈالیے\" سن رکھو! فتنے ہی میں تو یہ لوگ پڑے ہوئے ہیں اور جہنم نے ان کافروں کو گھیر رکھا ہے
مشاركة الموضوع