سورة Al-A'raf (The Heights ) - الآية 93

سورة Al-A'raf (The Heights ) - Urdu Maududi - الآية 93 عدد الآيات 206

فَتَوَلَّىٰ عَنْهُمْ وَقَالَ يَٰقَوْمِ لَقَدْ أَبْلَغْتُكُمْ رِسَٰلَٰتِ رَبِّى وَنَصَحْتُ لَكُمْ ۖ فَكَيْفَ ءَاسَىٰ عَلَىٰ قَوْمٍۢ كَٰفِرِينَ ﴿٩٣﴾
اور شعیبؑ یہ کہہ کر ان کی بستیوں سے نکل گیا کہ \"اے برادران قوم، میں نے اپنے رب کے پیغامات تمہیں پہنچا دیے اور تمہاری خیر خواہی کا حق ادا کر دیا اب میں اُس قوم پر کیسے افسوس کروں جو قبول حق سے انکار کرتی ہے\"
مشاركة الموضوع