سورة Al-A'raf (The Heights ) - الآية 90

سورة Al-A'raf (The Heights ) - Urdu Maududi - الآية 90 عدد الآيات 206

وَقَالَ ٱلْمَلَأُ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ مِن قَوْمِهِۦ لَئِنِ ٱتَّبَعْتُمْ شُعَيْبًا إِنَّكُمْ إِذًۭا لَّخَٰسِرُونَ ﴿٩٠﴾
اس کی قوم کے سرداروں نے، جو اس کی بات ماننے سے انکار کر چکے تھے، آپس میں کہا \"اگر تم نے شعیبؑ کی پیروی قبول کر لی تو برباد ہو جاؤ گے\"
مشاركة الموضوع