سورة Al-A'raf (The Heights ) - الآية 82

سورة Al-A'raf (The Heights ) - Urdu Maududi - الآية 82 عدد الآيات 206

وَمَا كَانَ جَوَابَ قَوْمِهِۦٓ إِلَّآ أَن قَالُوٓا۟ أَخْرِجُوهُم مِّن قَرْيَتِكُمْ ۖ إِنَّهُمْ أُنَاسٌۭ يَتَطَهَّرُونَ ﴿٨٢﴾
مگر اس کی قوم کا جواب اس کے سوا کچھ نہ تھا کہ \"نکالو اِن لوگوں کو اپنی بستیوں سے، بڑے پاکباز بنتے ہیں یہ\"
مشاركة الموضوع