سورة Al-A'raf (The Heights ) - الآية 79

سورة Al-A'raf (The Heights ) - Urdu Maududi - الآية 79 عدد الآيات 206

فَتَوَلَّىٰ عَنْهُمْ وَقَالَ يَٰقَوْمِ لَقَدْ أَبْلَغْتُكُمْ رِسَالَةَ رَبِّى وَنَصَحْتُ لَكُمْ وَلَٰكِن لَّا تُحِبُّونَ ٱلنَّٰصِحِينَ ﴿٧٩﴾
اور صالحؑ یہ کہتا ہوا ان کی بستیوں سے نکل گیا کہ \"اے میری قوم، میں نے اپنے رب کا پیغام تجھے پہنچا دیا اور میں نے تیری بہت خیر خواہی کی، مگر میں کیا کروں کہ تجھے اپنے خیر خواہ پسند ہی نہیں ہیں\"
مشاركة الموضوع