سورة Al-A'raf (The Heights ) - الآية 65

سورة Al-A'raf (The Heights ) - Urdu Maududi - الآية 65 عدد الآيات 206

۞ وَإِلَىٰ عَادٍ أَخَاهُمْ هُودًۭا ۗ قَالَ يَٰقَوْمِ ٱعْبُدُوا۟ ٱللَّهَ مَا لَكُم مِّنْ إِلَٰهٍ غَيْرُهُۥٓ ۚ أَفَلَا تَتَّقُونَ ﴿٦٥﴾
اور عاد کی طرف ہم نے ان کے بھائی ہودؑ کو بھیجا اس نے کہا \"اے برادران قو م، اللہ کی بندگی کرو، اُس کے سوا تمہارا کوئی خدا نہیں ہے پھر کیا تم غلط روی سے پرہیز نہ کرو گے؟\"
مشاركة الموضوع