سورة Al-A'raf (The Heights ) - الآية 59

سورة Al-A'raf (The Heights ) - Urdu Maududi - الآية 59 عدد الآيات 206

لَقَدْ أَرْسَلْنَا نُوحًا إِلَىٰ قَوْمِهِۦ فَقَالَ يَٰقَوْمِ ٱعْبُدُوا۟ ٱللَّهَ مَا لَكُم مِّنْ إِلَٰهٍ غَيْرُهُۥٓ إِنِّىٓ أَخَافُ عَلَيْكُمْ عَذَابَ يَوْمٍ عَظِيمٍۢ ﴿٥٩﴾
ہم نے نوحؑ کو اُس کی قوم کی طرف بھیجا اس نے کہا \"اے برادران قوم، اللہ کی بندگی کرو، اُس کے سوا تمہارا کوئی خدا نہیں ہے میں تمہارے حق میں ایک ہولناک دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں\"
مشاركة الموضوع