سورة Al-A'raf (The Heights ) - الآية 47

سورة Al-A'raf (The Heights ) - Urdu Maududi - الآية 47 عدد الآيات 206

۞ وَإِذَا صُرِفَتْ أَبْصَٰرُهُمْ تِلْقَآءَ أَصْحَٰبِ ٱلنَّارِ قَالُوا۟ رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا مَعَ ٱلْقَوْمِ ٱلظَّٰلِمِينَ ﴿٤٧﴾
اور جب ان کی نگاہیں دوزخ والوں کی طرف پھریں گی تو کہیں گے، \"اے رب! ہمیں اِن ظالم لوگوں میں شامل نہ کیجیو\"
مشاركة الموضوع