سورة Al-A'raf (The Heights ) - الآية 44

سورة Al-A'raf (The Heights ) - Urdu Maududi - الآية 44 عدد الآيات 206

وَنَادَىٰٓ أَصْحَٰبُ ٱلْجَنَّةِ أَصْحَٰبَ ٱلنَّارِ أَن قَدْ وَجَدْنَا مَا وَعَدَنَا رَبُّنَا حَقًّۭا فَهَلْ وَجَدتُّم مَّا وَعَدَ رَبُّكُمْ حَقًّۭا ۖ قَالُوا۟ نَعَمْ ۚ فَأَذَّنَ مُؤَذِّنٌۢ بَيْنَهُمْ أَن لَّعْنَةُ ٱللَّهِ عَلَى ٱلظَّٰلِمِينَ ﴿٤٤﴾
پھر یہ جنت کے لوگ دوزخ والوں سے پکار کر کہیں گے، \"ہم نے اُن سارے وعدوں کو ٹھیک پا لیا جو ہمارے رب نے ہم سے کیے تھے، کیا تم نے بھی ان وعدوں کو ٹھیک پایا جو تمہارے رب نے کیے تھے؟\" وہ جواب دیں گے \"ہاں\" تب ایک پکارنے والا ان کے درمیان پکارے گا کہ \"خدا کی لعنت اُن ظالموں پر
مشاركة الموضوع