سورة Al-A'raf (The Heights ) - الآية 23

سورة Al-A'raf (The Heights ) - Urdu Maududi - الآية 23 عدد الآيات 206

قَالَا رَبَّنَا ظَلَمْنَآ أَنفُسَنَا وَإِن لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ ٱلْخَٰسِرِينَ ﴿٢٣﴾
دونوں بول اٹھے، \"اے رب، ہم نے اپنے اوپر ستم کیا، اب اگر تو نے ہم سے در گزر نہ فرمایا اور رحم نہ کیا تو یقیناً ہم تباہ ہو جائیں گے\"
مشاركة الموضوع