سورة Al-A'raf (The Heights ) - الآية 151

سورة Al-A'raf (The Heights ) - Urdu Maududi - الآية 151 عدد الآيات 206

قَالَ رَبِّ ٱغْفِرْ لِى وَلِأَخِى وَأَدْخِلْنَا فِى رَحْمَتِكَ ۖ وَأَنتَ أَرْحَمُ ٱلرَّٰحِمِينَ ﴿١٥١﴾
تب موسیٰؑ نے کہا \"اے رب، مجھے اور میرے بھائی کو معاف کر اور ہمیں اپنی رحمت میں داخل فرما، تو سب سے بڑھ کر رحیم ہے\"
مشاركة الموضوع