سورة Al-A'raf (The Heights ) - الآية 140

سورة Al-A'raf (The Heights ) - Urdu Maududi - الآية 140 عدد الآيات 206

قَالَ أَغَيْرَ ٱللَّهِ أَبْغِيكُمْ إِلَٰهًۭا وَهُوَ فَضَّلَكُمْ عَلَى ٱلْعَٰلَمِينَ ﴿١٤٠﴾
پھر موسیٰؑ نے کہا \"کیا میں اللہ کے سوا کوئی اور معبود تمہارے لیے تلاش کروں؟ حالانکہ وہ اللہ ہی ہے جس نے تمہیں دنیا بھر کی قوموں پر فضیلت بخشی ہے
مشاركة الموضوع