سورة Al-A'raf (The Heights ) - الآية 116

سورة Al-A'raf (The Heights ) - Urdu Maududi - الآية 116 عدد الآيات 206

قَالَ أَلْقُوا۟ ۖ فَلَمَّآ أَلْقَوْا۟ سَحَرُوٓا۟ أَعْيُنَ ٱلنَّاسِ وَٱسْتَرْهَبُوهُمْ وَجَآءُو بِسِحْرٍ عَظِيمٍۢ ﴿١١٦﴾
موسیٰؑ نے جواب دیا \"تم ہی پھینکو\" انہوں نے جو اپنے آنچھر پھینکے تو نگاہوں کو مسحور اور دلوں کو خوف زدہ کر دیا اور بڑا ہی زبردست جادو بنا لائے
مشاركة الموضوع