سورة Al-An'am ( The Cattle ) - الآية 149

سورة Al-An'am ( The Cattle ) - Urdu Maududi - الآية 149 عدد الآيات 165

قُلْ فَلِلَّهِ ٱلْحُجَّةُ ٱلْبَٰلِغَةُ ۖ فَلَوْ شَآءَ لَهَدَىٰكُمْ أَجْمَعِينَ ﴿١٤٩﴾
پھر کہو (تمہاری اس حجت کے مقابلہ میں) \"حقیقت رس حجت تو اللہ کے پاس ہے، بے شک اگر اللہ چاہتا تو تم سب کو ہدایت دے دیتا\"
مشاركة الموضوع