سورة Al-Maidah ( The Table spread with Food ) - الآية 7

سورة Al-Maidah ( The Table spread with Food ) - Urdu Maududi - الآية 7 عدد الآيات 120

وَٱذْكُرُوا۟ نِعْمَةَ ٱللَّهِ عَلَيْكُمْ وَمِيثَٰقَهُ ٱلَّذِى وَاثَقَكُم بِهِۦٓ إِذْ قُلْتُمْ سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا ۖ وَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ ۚ إِنَّ ٱللَّهَ عَلِيمٌۢ بِذَاتِ ٱلصُّدُورِ ﴿٧﴾
اللہ نے تم کو جو نعمت عطا کی ہے اس کا خیال رکھو اور اُس پختہ عہد و پیمان کو نہ بھولو جو اُس نے تم سے لیا ہے، یعنی تمہارا یہ قول کہ، \"ہم نے سنا اور اطاعت قبول کی\" اللہ سے ڈرو، اللہ دلوں کے راز تک جانتا ہے
مشاركة الموضوع