سورة Al-Maidah ( The Table spread with Food ) - الآية 26

سورة Al-Maidah ( The Table spread with Food ) - Urdu Maududi - الآية 26 عدد الآيات 120

قَالَ فَإِنَّهَا مُحَرَّمَةٌ عَلَيْهِمْ ۛ أَرْبَعِينَ سَنَةًۭ ۛ يَتِيهُونَ فِى ٱلْأَرْضِ ۚ فَلَا تَأْسَ عَلَى ٱلْقَوْمِ ٱلْفَٰسِقِينَ ﴿٢٦﴾
اللہ نے جواب دیا \"اچھا تو وہ ملک چالیس سال تک اِن پر حرام ہے، یہ زمین میں مارے مارے پھریں گے، اِن نافرمانوں کی حالت پر ہرگز ترس نہ کھاؤ\"
مشاركة الموضوع