سورة Al-Maidah ( The Table spread with Food ) - الآية 24

سورة Al-Maidah ( The Table spread with Food ) - Urdu Maududi - الآية 24 عدد الآيات 120

قَالُوا۟ يَٰمُوسَىٰٓ إِنَّا لَن نَّدْخُلَهَآ أَبَدًۭا مَّا دَامُوا۟ فِيهَا ۖ فَٱذْهَبْ أَنتَ وَرَبُّكَ فَقَٰتِلَآ إِنَّا هَٰهُنَا قَٰعِدُونَ ﴿٢٤﴾
لیکن اُنہوں نے پھر یہی کہا کہ \"اے موسیٰؑ! ہم تو وہاں کبھی نہ جائیں گے جب تک وہ وہاں موجود ہیں بس تم اور تمہارا رب، دونوں جاؤ اور لڑو، ہم یہاں بیٹھے ہیں\"
مشاركة الموضوع