سورة Al-Maidah ( The Table spread with Food ) - الآية 10

سورة Al-Maidah ( The Table spread with Food ) - Urdu Maududi - الآية 10 عدد الآيات 120

وَٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ وَكَذَّبُوا۟ بِـَٔايَٰتِنَآ أُو۟لَٰٓئِكَ أَصْحَٰبُ ٱلْجَحِيمِ ﴿١٠﴾
رہے وہ لوگ جو کفر کریں اور اللہ کی آیات کو جھٹلائیں، تو وہ دوزخ میں جانے والے ہیں
مشاركة الموضوع