سورة An-Nisa ( The Women ) - الآية 118

سورة An-Nisa ( The Women ) - Urdu Maududi - الآية 118 عدد الآيات 176

لَّعَنَهُ ٱللَّهُ ۘ وَقَالَ لَأَتَّخِذَنَّ مِنْ عِبَادِكَ نَصِيبًۭا مَّفْرُوضًۭا ﴿١١٨﴾
جس کو اللہ نے لعنت زدہ کیا ہے (وہ اُس شیطان کی اطاعت کر رہے ہیں) جس نے اللہ سے کہا تھا کہ \"میں تیرے بندوں سے ایک مقرر حصہ لے کر رہوں گا
مشاركة الموضوع