سورة Az-Zumar ( The Groups ) - الآية 27

سورة Az-Zumar ( The Groups ) - Urdu Maududi - الآية 27 عدد الآيات 75

وَلَقَدْ ضَرَبْنَا لِلنَّاسِ فِى هَٰذَا ٱلْقُرْءَانِ مِن كُلِّ مَثَلٍۢ لَّعَلَّهُمْ يَتَذَكَّرُونَ ﴿٢٧﴾
ہم نے اِس قرآن میں لوگوں کو طرح طرح کی مثالیں دی ہیں کہ یہ ہوش میں آئیں
مشاركة الموضوع