سورة An-Noor ( The Light ) - الآية 16

سورة An-Noor ( The Light ) - Urdu Maududi - الآية 16 عدد الآيات 64

وَلَوْلَآ إِذْ سَمِعْتُمُوهُ قُلْتُم مَّا يَكُونُ لَنَآ أَن نَّتَكَلَّمَ بِهَٰذَا سُبْحَٰنَكَ هَٰذَا بُهْتَٰنٌ عَظِيمٌۭ ﴿١٦﴾
کیوں نہ اُسے سنتے ہی تم نے کہہ دیا کہ \"ہمیں ایسی بات زبان سے نکالنا زیب نہیں دیتا، سبحان اللہ، یہ تو ایک بہتان عظیم ہے\"
مشاركة الموضوع