سورة Al-Baqarah ( The Cow ) - الآية 56

سورة Al-Baqarah ( The Cow ) - Urdu Maududi - الآية 56 عدد الآيات 286

ثُمَّ بَعَثْنَٰكُم مِّنۢ بَعْدِ مَوْتِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ ﴿٥٦﴾
تم بے جان ہو کر گر چکے تھے، مگر پھر ہم نے تم کو جِلا اٹھایا، شاید کہ اس احسان کے بعد تم شکر گزار بن جاؤ
مشاركة الموضوع