سورة Al-Baqarah ( The Cow ) - الآية 33

سورة Al-Baqarah ( The Cow ) - Urdu Maududi - الآية 33 عدد الآيات 286

قَالَ يَٰٓـَٔادَمُ أَنۢبِئْهُم بِأَسْمَآئِهِمْ ۖ فَلَمَّآ أَنۢبَأَهُم بِأَسْمَآئِهِمْ قَالَ أَلَمْ أَقُل لَّكُمْ إِنِّىٓ أَعْلَمُ غَيْبَ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ وَأَعْلَمُ مَا تُبْدُونَ وَمَا كُنتُمْ تَكْتُمُونَ ﴿٣٣﴾
پھر اللہ نے آدمؑ سے کہا: \"تم اِنہیں اِن چیزوں کے نام بتاؤ\" جب اس نے ان کو اُن سب کے نام بتا دیے، تو اللہ نے فرمایا: \"میں نے تم سے کہا نہ تھا کہ میں آسمانوں اور زمین کی وہ ساری حقیقتیں جانتا ہوں جو تم سے مخفی ہیں، جو کچھ تم ظاہر کرتے ہو، وہ بھی مجھے معلوم ہے اور جو کچھ تم چھپاتے ہو، اسے بھی میں جانتا ہوں\"
مشاركة الموضوع