سورة Al-Baqarah ( The Cow ) - الآية 131

سورة Al-Baqarah ( The Cow ) - Urdu Maududi - الآية 131 عدد الآيات 286

إِذْ قَالَ لَهُۥ رَبُّهُۥٓ أَسْلِمْ ۖ قَالَ أَسْلَمْتُ لِرَبِّ ٱلْعَٰلَمِينَ ﴿١٣١﴾
اس کا حال یہ تھا کہ جب اس کے رب نے اس سے کہا: \"مسلم ہو جا\"، تو اس نے فوراً کہا: \"میں مالک کائنات کا \"مسلم\" ہو گیا\"
مشاركة الموضوع