سورة Al-Baqarah ( The Cow ) - الآية 124

سورة Al-Baqarah ( The Cow ) - Urdu Maududi - الآية 124 عدد الآيات 286

۞ وَإِذِ ٱبْتَلَىٰٓ إِبْرَٰهِۦمَ رَبُّهُۥ بِكَلِمَٰتٍۢ فَأَتَمَّهُنَّ ۖ قَالَ إِنِّى جَاعِلُكَ لِلنَّاسِ إِمَامًۭا ۖ قَالَ وَمِن ذُرِّيَّتِى ۖ قَالَ لَا يَنَالُ عَهْدِى ٱلظَّٰلِمِينَ ﴿١٢٤﴾
یاد کرو کہ جب ابراہیمؑ کو اس کے رب نے چند باتوں میں آزما یا اور وہ اُن سب میں پورا اتر گیا، تو اس نے کہا: \"میں تجھے سب لوگوں کا پیشوا بنانے والا ہوں\" ابراہیمؑ نے عرض کیا: \"اور کیا میری اولاد سے بھی یہی وعدہ ہے؟\" اس نے جواب دیا: \"میرا وعدہ ظالموں سے متعلق نہیں ہے\"
مشاركة الموضوع