سورة Al-Baqarah ( The Cow ) - الآية 117

سورة Al-Baqarah ( The Cow ) - Urdu Maududi - الآية 117 عدد الآيات 286

بَدِيعُ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ ۖ وَإِذَا قَضَىٰٓ أَمْرًۭا فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُۥ كُن فَيَكُونُ ﴿١١٧﴾
وہ آسمانوں اور زمین کا موجد ہے اور جس بات کا وہ فیصلہ کرتا ہے، اس کے لیے بس یہ حکم دیتا ہے کہ \"ہو جا\" اور وہ ہو جاتی ہے
مشاركة الموضوع