سورة Al-Isra ( The Night Journey ) - الآية 85

سورة Al-Isra ( The Night Journey ) - Urdu Maududi - الآية 85 عدد الآيات 111

وَيَسْـَٔلُونَكَ عَنِ ٱلرُّوحِ ۖ قُلِ ٱلرُّوحُ مِنْ أَمْرِ رَبِّى وَمَآ أُوتِيتُم مِّنَ ٱلْعِلْمِ إِلَّا قَلِيلًۭا ﴿٨٥﴾
یہ لوگ تم سے روح کے متعلق پوچھتے ہیں کہو \"یہ روح میرے رب کے حکم سے آتی ہے، مگر تم لوگوں نے علم سے کم ہی بہرہ پایا ہے\"
مشاركة الموضوع