سورة Al-Isra ( The Night Journey ) - الآية 84

سورة Al-Isra ( The Night Journey ) - Urdu Maududi - الآية 84 عدد الآيات 111

قُلْ كُلٌّۭ يَعْمَلُ عَلَىٰ شَاكِلَتِهِۦ فَرَبُّكُمْ أَعْلَمُ بِمَنْ هُوَ أَهْدَىٰ سَبِيلًۭا ﴿٨٤﴾
اے نبیؐ، ان لوگوں سے کہہ دو کہ \"ہر ایک اپنے طریقے پر عمل کر رہا ہے، اب یہ تمہارا رب ہی بہتر جانتا ہے کہ سیدھی راہ پر کون ہے\"
مشاركة الموضوع