سورة Al-Isra ( The Night Journey ) - الآية 63

سورة Al-Isra ( The Night Journey ) - Urdu Maududi - الآية 63 عدد الآيات 111

قَالَ ٱذْهَبْ فَمَن تَبِعَكَ مِنْهُمْ فَإِنَّ جَهَنَّمَ جَزَآؤُكُمْ جَزَآءًۭ مَّوْفُورًۭا ﴿٦٣﴾
اللہ تعالیٰ نے فرمایا \"اچھا تو جا، ان میں سے جو بھی تیری پیروی کریں، تجھ سمیت اُن سب کے لیے جہنم ہی بھرپور جزا ہے
مشاركة الموضوع