سورة Al-Isra ( The Night Journey ) - الآية 49

سورة Al-Isra ( The Night Journey ) - Urdu Maududi - الآية 49 عدد الآيات 111

وَقَالُوٓا۟ أَءِذَا كُنَّا عِظَٰمًۭا وَرُفَٰتًا أَءِنَّا لَمَبْعُوثُونَ خَلْقًۭا جَدِيدًۭا ﴿٤٩﴾
وہ کہتے ہیں \"جب ہم صرف ہڈیاں اور خاک ہو کر رہ جائیں گے تو کیا ہم نئے سرے سے پیدا کر کے اٹھائے جائیں گے؟\"
مشاركة الموضوع