سورة An-Nahl ( The Bees ) - الآية 40

سورة An-Nahl ( The Bees ) - Urdu Maududi - الآية 40 عدد الآيات 128

إِنَّمَا قَوْلُنَا لِشَىْءٍ إِذَآ أَرَدْنَٰهُ أَن نَّقُولَ لَهُۥ كُن فَيَكُونُ ﴿٤٠﴾
(رہا اس کا امکان تو) ہمیں کسی چیز کو وجود میں لانے کے لیے اس سے زیادہ کچھ کرنا نہیں ہوتا کہ اسے حکم دیں \"ہو جا\" اور بس وہ ہو جاتی ہے
مشاركة الموضوع