سورة An-Nahl ( The Bees ) - الآية 24

سورة An-Nahl ( The Bees ) - Urdu Maududi - الآية 24 عدد الآيات 128

وَإِذَا قِيلَ لَهُم مَّاذَآ أَنزَلَ رَبُّكُمْ ۙ قَالُوٓا۟ أَسَٰطِيرُ ٱلْأَوَّلِينَ ﴿٢٤﴾
اور جب کوئی ان سے پوچھتا ہے کہ تمہارے رب نے یہ کیا چیز نازل کی ہے، تو کہتے ہیں \"اجی وہ تو اگلے وقتوں کی فرسودہ کہانیاں ہیں\"
مشاركة الموضوع