سورة An-Nazi'at ( Those who Pull Out ) - الآية 40

سورة An-Nazi'at ( Those who Pull Out ) - Urdu Ahmed Raza Khan - الآية 40 عدد الآيات 46

وَأَمَّا مَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِۦ وَنَهَى ٱلنَّفْسَ عَنِ ٱلْهَوَىٰ ﴿٤٠﴾
اور وہ جو اپنے رب کے حضور کھڑے ہونے سے ڈرا اور نفس کو خواہش سے روکا
مشاركة الموضوع