سورة Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) - الآية 52

سورة Adh-Dhariyat ( The Wind that Scatter ) - Urdu Ahmed Raza Khan - الآية 52 عدد الآيات 60

كَذَٰلِكَ مَآ أَتَى ٱلَّذِينَ مِن قَبْلِهِم مِّن رَّسُولٍ إِلَّا قَالُوا۟ سَاحِرٌ أَوْ مَجْنُونٌ ﴿٥٢﴾
یونہی جب ان سے اگلوں کے پاس کوئی رسول تشریف لایا تو یہی بولے کہ جادوگر ہے یا دیوانہ،
مشاركة الموضوع