سورة An-Nisa ( The Women ) - الآية 156

سورة An-Nisa ( The Women ) - Urdu Ahmed Raza Khan - الآية 156 عدد الآيات 176

وَبِكُفْرِهِمْ وَقَوْلِهِمْ عَلَىٰ مَرْيَمَ بُهْتَٰنًا عَظِيمًۭا ﴿١٥٦﴾
اور اس لئے کہ انہوں نے کفر کیا اور مریم پر بڑا بہتان اٹھایا،
مشاركة الموضوع