سورة Al-Mu'minoon ( The Believers ) - الآية 82

سورة Al-Mu'minoon ( The Believers ) - Urdu Ahmed Raza Khan - الآية 82 عدد الآيات 118

قَالُوٓا۟ أَءِذَا مِتْنَا وَكُنَّا تُرَابًۭا وَعِظَٰمًا أَءِنَّا لَمَبْعُوثُونَ ﴿٨٢﴾
بولے کیا جب ہم مرجائیں اور مٹی اور ہڈیاں ہوجائیں کیا پھر نکالے جائیں گے،
مشاركة الموضوع