سورة Al-Anbiya ( The Prophets ) - الآية 26

سورة Al-Anbiya ( The Prophets ) - Urdu Ahmed Raza Khan - الآية 26 عدد الآيات 112

وَقَالُوا۟ ٱتَّخَذَ ٱلرَّحْمَٰنُ وَلَدًۭا ۗ سُبْحَٰنَهُۥ ۚ بَلْ عِبَادٌۭ مُّكْرَمُونَ ﴿٢٦﴾
اور بولے رحمن نے بیٹا اختیار کیا پاک ہے وہ بلکہ بندے ہیں عزت والے
مشاركة الموضوع