سورة Al-Isra ( The Night Journey ) - الآية 49

سورة Al-Isra ( The Night Journey ) - Urdu Ahmed Raza Khan - الآية 49 عدد الآيات 111

وَقَالُوٓا۟ أَءِذَا كُنَّا عِظَٰمًۭا وَرُفَٰتًا أَءِنَّا لَمَبْعُوثُونَ خَلْقًۭا جَدِيدًۭا ﴿٤٩﴾
اور بولے کیا جب ہم ہڈیاں اور ریزہ ریزہ ہوجائیں گے کیا سچ مچ نئے بن کر اٹھیں گے
مشاركة الموضوع