سورة Al-Isra ( The Night Journey ) - الآية 19

سورة Al-Isra ( The Night Journey ) - Urdu Ahmed Raza Khan - الآية 19 عدد الآيات 111

وَمَنْ أَرَادَ ٱلْءَاخِرَةَ وَسَعَىٰ لَهَا سَعْيَهَا وَهُوَ مُؤْمِنٌۭ فَأُو۟لَٰٓئِكَ كَانَ سَعْيُهُم مَّشْكُورًۭا ﴿١٩﴾
اور جو آخرت چاہے اور اس کی سی کوشش کرے اور ہو ایمان والا تو انہیں کی کوشش ٹھکانے لگی،
مشاركة الموضوع