سورة At-Tahrim ( The Prohibition ) - الآية 7

سورة At-Tahrim ( The Prohibition ) - Urdu Junagarhi - الآية 7 عدد الآيات 12

يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ لَا تَعْتَذِرُوا۟ ٱلْيَوْمَ ۖ إِنَّمَا تُجْزَوْنَ مَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ ﴿٧﴾
اے کافرو! آج تم عذر وبہانہ مت کرو۔ تمہیں صرف تمہارے کرتوت کا بدلہ دیا جارہا ہے۔
مشاركة الموضوع