سورة At-Taghabun ( Mutual Loss & Gain ) - الآية 15

سورة At-Taghabun ( Mutual Loss & Gain ) - Urdu Junagarhi - الآية 15 عدد الآيات 18

إِنَّمَآ أَمْوَٰلُكُمْ وَأَوْلَٰدُكُمْ فِتْنَةٌۭ ۚ وَٱللَّهُ عِندَهُۥٓ أَجْرٌ عَظِيمٌۭ ﴿١٥﴾
تمہارے مال اور اوﻻد تو سراسر تمہاری آزمائش ہیں۔ اور بہت بڑا اجر اللہ کے پاس ہے
مشاركة الموضوع