سورة Ghafir ( The Forgiver God ) - الآية 6

سورة Ghafir ( The Forgiver God ) - Urdu Junagarhi - الآية 6 عدد الآيات 85

وَكَذَٰلِكَ حَقَّتْ كَلِمَتُ رَبِّكَ عَلَى ٱلَّذِينَ كَفَرُوٓا۟ أَنَّهُمْ أَصْحَٰبُ ٱلنَّارِ ﴿٦﴾
اور اسی طرح آپ کے رب کا حکم کافروں پر ﺛابت ہو گیا کہ وه دوزخی ہیں
مشاركة الموضوع