سورة Az-Zumar ( The Groups ) - الآية 13

سورة Az-Zumar ( The Groups ) - Urdu Jawadi - الآية 13 عدد الآيات 75

قُلْ إِنِّىٓ أَخَافُ إِنْ عَصَيْتُ رَبِّى عَذَابَ يَوْمٍ عَظِيمٍۢ ﴿١٣﴾
کہہ دیجئے کہ میں گناہ کروں تو مجھے بڑے سخت دن کے عذاب کا خوف ہے
مشاركة الموضوع