سورة An-Nasr ( The Help )

سورة An-Nasr ( The Help ) - Urdu Jawadi عدد الآيات 3

جب خدا کی مدد اور فتح کی منزل آجائے گی
اور آپ دیکھیں گے کہ لوگ دین خدا میں فوج در فوج داخل ہورہے ہیں
تو اپنے رب کی حمد کی تسبیح کریں او راس سے استغفار کریں کہ وہ بہت زیادہ توبہ قبول کرنے والا ہے
مشاركة الموضوع