سورة Al-Maidah ( The Table spread with Food ) - الآية 88

سورة Al-Maidah ( The Table spread with Food ) - Urdu Jalandhry - الآية 88 عدد الآيات 120

وَكُلُوا۟ مِمَّا رَزَقَكُمُ ٱللَّهُ حَلَٰلًۭا طَيِّبًۭا ۚ وَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ ٱلَّذِىٓ أَنتُم بِهِۦ مُؤْمِنُونَ ﴿٨٨﴾
اور جو حلال طیّب روزی خدا نے تم کو دی ہے اسے کھاؤ اور خدا سے جس پر ایمان رکھتے ہو ڈرتے رہو
مشاركة الموضوع