سورة Al-Furqan (The Criterion ) - الآية 30

سورة Al-Furqan (The Criterion ) - Urdu Jalandhry - الآية 30 عدد الآيات 77

وَقَالَ ٱلرَّسُولُ يَٰرَبِّ إِنَّ قَوْمِى ٱتَّخَذُوا۟ هَٰذَا ٱلْقُرْءَانَ مَهْجُورًۭا ﴿٣٠﴾
اور پیغمبر کہیں گے کہ اے پروردگار میری قوم نے اس قرآن کو چھوڑ رکھا تھا
مشاركة الموضوع