سورة Al-Isra ( The Night Journey ) - الآية 14

سورة Al-Isra ( The Night Journey ) - Urdu Jalandhry - الآية 14 عدد الآيات 111

ٱقْرَأْ كِتَٰبَكَ كَفَىٰ بِنَفْسِكَ ٱلْيَوْمَ عَلَيْكَ حَسِيبًۭا ﴿١٤﴾
(کہا جائے گا کہ) اپنی کتاب پڑھ لے۔ تو آج اپنا آپ ہی محاسب کافی ہے
مشاركة الموضوع