هذا الکتاب یکشف الغمۃ عن حقیقۃ الإسراء والمعراج وعن الروایات الساقطۃ و المشتہرة على ألسنۃ الناس فی ضوء الکتاب والسنۃ، وأقوال الأئمۃ، والمحدثین والمحقیقین.

شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی

واقعۂ معراج اوراسکے مشاہدات ایک تحقیقی جائزہ

واقعۂ معرا ج کے بابت لوگ افراط وتفریط کے شکارہیں کچہ تواسے حسین خواب قراردیتے ہیں اورکچھ اسمیں افراط وغلوکا مظاہرہ کرتے ہوئے عبدومعبوداورخالق ومخلوق کے فرق کوبھی مٹاڈالتے ہیں زيرنظركتاب ميں واقعۂ معراج سے متعلق لوگوں کے مابین پائی جانے والی افراط وتفریط کی تغلیط وتردید ,نیزاس سے متعلق رطب ویابس روایات کی تنقیح وتصحیح کرکے واقعہ کی صحیح شکل کولوگوں کے سامنے پیش کیا گیا ہے .اردوزبان میں یہ پہلی مستند اورتحقیقی شاہکارہے. ضرورپڑھیں اوردعائیں دیں.

https://www.islamhouse.com/p/161201

تحميل الملفات

كن أول من يقيم الموضوع
12345